کراچی اور حیدرآباد میں پانی کی بلا تعطل فراہمی کا حکم، وزیراعلیٰ سندھ کی پیشگی انتظامات تیز کرنے کی ہدایت
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ محکموں اور اداروں کو ہدایت کی ہے کہ نہروں اور کوٹری بیراج کی…

پاکستان کے فاسٹ موونگ کنزیومر گڈز (ایف ایم سی جی) سیکٹر میں اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں کولگیٹ پامولیو نے پروکٹر اینڈ گیمبل (پی اینڈ جی) کے پورٹ قاسم کراچی میں واقع مکمل مینوفیکچرنگ پلانٹ کے حصول کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔ 28 اکتوبر کو اعلان کردہ اس معاہدے کی حتمی منظوری تاحال کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان سے مشروط ہے۔ منظوری ملنے کے بعد کولگیٹ پامولیو مذکورہ پیداواری پلانٹ کا انتظام سنبھال سکے گی۔ دوسری جانب پروکٹر اینڈ گیمبل نے پاکستان میں اپنی مقامی مینوفیکچرنگ سرگرمیاں مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی مستقبل میں تھرڈ پارٹی ڈسٹری بیوٹرز کے ذریعے اپنی مصنوعات کی فراہمی جاری رکھے گی، جبکہ مصنوعات کی درآمد علاقائی پیداواری مراکز سے کی جائے گی۔ اس پیش رفت کو پاکستان کی کنزیومر گڈز انڈسٹری میں ایک اہم کاروباری تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے، جس سے مقامی مینوفیکچرنگ، درآمدات، سپلائی چین اور مارکیٹ میں عالمی کمپنیوں کی کاروباری حکمت عملی پر اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ محکموں اور اداروں کو ہدایت کی ہے کہ نہروں اور کوٹری بیراج کی…

پی آئی اے نے اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان ہفتہ وار براہ راست پروازیں شروع کر دی ہیں۔ پہلی پرواز 30…